Posts

Jos Buttler stands by England rotation policy in India

Image
England’s wicket-keeper batsman Jos Buttler on Saturday supported the management’s player rotation policy in the ongoing Asian tour saying that keeping up with bio-secure bubbles is not easy. While spending his quarantine period in Chennai ahead of first Test against next Friday, the 30-year-old in a virtual press conference said that it was hard to complain about playing when so many people have had their lives turned upside down due to the pandemic. However, the batsman mentioned that it was challenging for the squad to stay in the bubble for longer periods of time and supported England board’s decision to rest Ben Stokes and Jofra Archer for the recently concluded Sri Lanka series. "Spending time away from your family, being in quarantine, locked up in hotels, can be tough and the ECB have been really forward thinking I feel for us as an England group to rotate players in and out of this series," Buttler, who will go home after the first of the four Tests in In...

جنوبی افریقہ کے میچ شروع ہونے سے عین کچھ وقت پہلے ٹیم میں تبدیلی کیوں کی؟ حقیقت سامنے آ گئی

پاکستان اور جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ نیشنل سٹیڈیم کراچی میں جاری ہے اور پروٹیز بیٹنگ کر رہے ہیں تاہم میچ سے کچھ دیر قبل جنوبی افریقی ٹیم میں تبدیلی کی گئی جس کی اصل وجہ بھی سامنے آ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقہ کے کپتان کوینٹن ڈی کوک نے تصدیق کی کہ وہ میچ میں تین سپنرز کے ساتھ میدان میں اترنا چاہتے تھے لیکن ٹریننگ کے دوران تبریز شمسی انجری کا شکار ہوئے جس کی وجہ سے وہ میچ نہیں کھیل سکیں گے اور آخری لمحے پر لونگی نگیڈی کا نام شامل کیا گیا۔ واضح رہے کہ میچ کیلئے پاکستانی ٹیم کی قیادت بابراعظم کر رہے ہیں جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں عابد علی، عمران بٹ، اظہر علی، فواد عالم، محمد رضوان، فہیم اشرف، یاسر شاہ، حسن علی، نعمان علی اور شاہین شاہ آفریدی شامل ہیں۔ جنوبی افریقہ کی قیادت کوینٹن دی کوک کر رہے ہیں جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں ڈین ایلگر، ایڈن مارکرم، فاف ڈوپلیسی، ریسی وینڈرڈوسن، ٹیمبا باووما، جارج لینڈے، کیشو مہاراج، کاگیسو ربادا، لونگی نگیڈی اور اینرچ نورجے شامل ہیں۔ یاد رہے کہ جنوبی افریقہ کی ٹیم 14سال کے طویل عرصے کے بعد پاکستان کے دورے پر آئی ہے اور اس نے آخری ...

Australian players prioritise South Africa Test tour over New Zealand T20

The Australian Cricketers’ Association says players will commit to Test matches in South Africa ahead of the easier route of playing Twenty20 cricket in New Zealand. Sean Abbott on Monday became the latest player to declare his preference was Test cricket, even if it meant warming the bench rather than playing. Despite the country battling a contagious new strain of coronavirus, Cricket South Africa is looking increasingly likely to host Australia for three Tests in March. That had at one stage looked likely to present tired multi-formatted players with a tantalising option of chosing white-ball cricket with both tours run at the same time.

ساؤتھ افریقہ کے ساتھ ٹیسٹ سیریز پاکستان کرکٹ ٹیم کے لئے سنہری موقع ہے ، اگر

پاکستان 13 سال بعد کسی بڑی ٹیم کے ساتھ اپنے ہوم گراؤنڈ پر کھیلے گا۔ پاکستان اور ساؤتھ افریقہ کے درمیان 2 ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز پاکستان کرکٹ ٹیم کے لئے سنہری موقع لے کر آئی ہے۔ پاکستان اس وقت ائی سی سی رینکنگ میں 7 پوزیشن پر موجود ہے، اور ساؤتھ افریقہ کی کرکٹ ٹیم 5 پوزیشن پر موجود ہے، اگر پاکستان کرکٹ ٹیم ساؤتھ افریقہ کو وائٹ واش کرنے میں کامیاب ہو جاتی ہے، تو پاکستان کرکٹ ٹیم کی رینکنگ میں بہتری آ جائے گی۔ اگر پاکستانی ٹیم ساؤتھ افریقہ کو دو، صفر سے شکست دینے میں کامیاب ہو جاتی ہے، تو پاکستان کرکٹ ٹیم ائی سی سی رینکنگ میں پانچویں پوزیشن پر قبضہ جما لے گا، جبکہ اس وقت پاکستان ساتویں پوزیشن پر موجود ہے۔ اس وقت ساؤتھ افریقہ کی ٹیم 96 پوائنٹس کے ساتھ پانچویں نمبر پر موجود ہے، اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے 82 پوائنٹس ہیں، جبکہ سری لنکا 83 پوائنٹس کے ساتھ چھٹی پوزیشن پر موجود ہے۔ پاکستان اگر ساؤتھ افریقہ کو دو صفر سے شکست دینے میں کامیاب ہو جاتا ہے، تو پاکستان ساؤتھ افریقہ کی پانچویں پوزیشن پر آ جائے گا، جبکہ ساتھ افریقہ کی ٹیم چھٹے نمبر پر چلی جائے گی، جبکہ سری لنکا کی ٹیم ساتویں پوزیشن پر آ ج...

Anwar Ali and Saad Ali star in Sindh's 349-run chase against Southern Punjab

Image
Karachi, 24 January 2021: Sindh continued their winning streak in Pakistan Cup powered by Servis Tyres – One-Day Tournament 2020-21 as they chased down a 349-run target courtesy an unbroken sixth-wicket partnership of 145 runs between captain Anwar Ali and Saad Ali against Southern Punjab at the State Bank Stadium Karachi on Sunday to further consolidate their position at the top of the table. This was Sindh’s seventh win in nine games and they now sit pretty at the top of the six-team table with 14 points and a confirmed spot in the semi-finals. In other games captain Rohail Nazir’s unbeaten 69 helped Northern beat Balochistan at the NBP Sports Complex, the loss ended Balochistan’s hopes of a semi-finals berth. Iftikhar Ahmed starred with an all-round performance as Khyber Pakhtunkhwa defeated Central Punjab by 69 runs at the UBL Sports Complex. The victory has ensured semi-final progress for Khyber Pakhtunkhwa. Southern Punjab vs Sindh – State Bank Stadium: Sindh won the ...

پی سی بی نے انضمام الحق کا بندوبست کر دیا. اب اگلی باری شعیب اختر اور عامر سہیل کی ہوگی

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں پاکستان کرکٹ ٹیم 26 جنوری سے جنوبی افریقا کے خلا ف 2 ٹیسٹ میچزکی سیریز کا آغاز کر رہی ہے، باہر کی دنیا میں 4 بڑی ٹیموں سے ہارنے کے بعد اب اپنے ملک میں بڑا چیلنج در پیش ہے پی سی بی کے لئے بھی، کوچنگ اسٹاف کے لئے بھی اور بہت سے لوگوں کے لئے یہ سیریز نہایت ہی اہمیت کی حامل ہوگی۔ شکست کی صورت میں بہت کچھ دائو پر لگے گا۔ پی سی کی پالیسی کی داد دینی پڑے گی، ایک ایک کرکے سب سابق کرکٹرز ومبصر کو اپنے ساتھ ملا لیا ہے، شروع میں محمد یوسف بہت،تنقید کرتے تھے، انہیں بھی کوچنگ کیمپ میں لے لیا گیا، پھر یونس خان بیٹنگ کوچ بنادیئے گئے۔ وقار یونس کو بھی ساتھ لگا دیا، مشتاق احمد بھی مل گئے، رمیز راجہ توپہلے بھی ہولا ہاتھ رکھتے ہیں، ہر دور میں پرو پی سی بی ہوتے ہیں جاوید میاں داد درمیان میں بولنے لگے تھے، ان کے بھانجے فیصل اقبال کے کوچ بننے کے بعد وہ بھی چپ سادھ چکے ہیں۔ نیوزی لینڈ سیریز کےا ختتام تک انضمام الحق، رمیز راجہ اور شعیب اختر اپنے یوٹیوب چیلنلز پر بولتے رہے ہیں اور بعض اوقات پی سی بی، کوچنگ اسٹاف اور کھلاڑیوں کی کلاس بھی لگائی ہے ل...

نوجوان کھلاڑی نے فرسٹ کلاس کرکٹ کی تاریخ بدل دی ، سعید انور کا ریکارڈ برابر

اس وقت پاکستان پاکستان میں فرسٹ کلاس کرکٹ کا سیزن زور و شور سے جاری ہے، قائد اعظم ٹرافی کے بعد پاکستان کھلاڑی اس وقت پاکستان کپ میں مصروف ہیں۔ اس ٹورنامنٹ میں چھ ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔ ٹورنامنٹ میں زبردست بیٹنگ کا سلسلہ جاری ہے، سینئر کھلاڑی اپنی فارم بحال کر رہے ہیں تو جونیئر کھلاڑی قومی ٹیم میں جگہ بنانے کیلئے اچھا پرفارم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ فرسٹ کلاس کرکٹ میں سب سے زیادہ سنچریاں بنانے کا ریکارڈ پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز کھلاڑی سعید انور کے پاس تھا، جو آج تک کوئی نہ توڑ سکا۔ مگر نوجوان کھلاڑی خرم منظور نے لجنڈری کھلاڑی سعید انور کی زیادہ سنچریاں بنانے کا ریکارڈ برابر کردیا ہے۔ گزشتہ روز ہونے والے میچ کے دوران خرم منظور نے شاندار سنچری سکور کرکے سعید انور کی 26 سنچریوں کا ریکارڈ برابر کر دیا۔ سعید انور نے 319 اننگز میں 26 سنچریاں سکور کیں تھی، جبکہ خرم منظور نے فرسٹ کلاس کرکٹ تاریخ بدل دی، اور صرف 152 اننگز میں 26 سنچریاں سکور کر کے سعید انور کا ریکارڈ برابر کر دیا۔ اور فرسٹ کلاس کرکٹ کی لسٹ میں پہلے نمبر پر آ گئے۔ اس وقت فرسٹ کلاس کرکٹ میں سب سے زیادہ سنچریاں بنانے والوں کی لس...